یو اے ای حکومت نے پاکستان سے آنے والے مسافروں کے لئے نئی پالیسی کا اعلان کردیا

متحدہ عرب عمارت کی حکومت کی جانب سے  پاکستان سے آنے والے مسافروں کے لیے نئی پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یو اے ای سفر سے پہلے پاکستانی ائیرپورٹس پر مسافروں کے ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ ہونگے جبکہ یواے ای جانے والے مسافروں کو 4 گھنٹے قبل ائیرپورٹ پہنچنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ نئی پالیسی کا آغاز کورونا وائرس کی چوتھی خطرناک لہر کو مدعہ نظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔

The post یو اے ای حکومت نے پاکستان سے آنے والے مسافروں کے لئے نئی پالیسی کا اعلان کردیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email