کراچی میں ویکسین کی قلت بدستور برقرار

شہر قائد کے مختلف ویکسینیشن سینٹرز میں ویکسین کی قلت بدستور برقرار ہے۔

تفصیلات کے مطابق ضلع وسطی ، جنوبی اور کورنگی میں سائنو ویک دستیاب نہیں ہے صرف ایکسپو سینٹر میں سائنو ویک دستیاب ہے جس کے باعث ساینو ویک کی دوسری ڈوز کے لیے آنے والے شہریوں کو واپس بھیجا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ شہریوں کو اس وقت  موڈرنا سنگل ڈوز، کین ساینو اور پاک ویک لگائی جارہی ہے۔

 

 

 

 

The post کراچی میں ویکسین کی قلت بدستور برقرار appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email