گلوکارہ ریانا امیر ترین خاتون بن گئیں

امریکی پاپ گلوکارہ ریانا امیر ترین خاتون بن گئیں ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریانا کے اثاثوں کی مالیت ایک ارب 70 کروڑ ڈالرز ہے۔

یہ پیسہ انہوں نے صرف میوزک سے نہیں کمایا بلکہ  80 فیصد دولت بیوٹی برینڈ سے کمائی ہے۔

The post گلوکارہ ریانا امیر ترین خاتون بن گئیں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email