مقبوضہ کشمیر دو سال سے ظلم و بربریت کی انتہا سے گزر رہا ہے ، نیلم منیر

پاکستان کی معروف اداکارہ نیلم منیر نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر دو سال سے ظلم و بربریت کی انتہا سے گزر رہاہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معروف اداکارہ  نیلم منیر نے یوم استحصال کشمیر پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ نام نہاد سپر پاورز کشمیر میں ہونے والے ظلم پر خاموش ہیں۔

پاکستان کی معروف اداکارہ  نیلم منیر نے کہا کہ میں اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہوں ، انشاءللہ کشمیریوں کو ان کا حق ضرور ملے گا۔

The post مقبوضہ کشمیر دو سال سے ظلم و بربریت کی انتہا سے گزر رہا ہے ، نیلم منیر appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email