حریم شاہ کا شوہر منظرعام پر آگیا؟ تصاویر وائرل

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی نئی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق حریم شاہ ان دنوں اپنے ہنی مون پر ترکی میں ہیں جہاں انہوں نے ”او پہلے یار نوں راضی کر“ کی دھن پر ڈرائیورنگ کرتے ہوئے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی، جو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے ۔

حریم شاہ کی جانب سے اپنے انسٹا گرام پر پوسٹ کی گئی ویڈیو کوئی اور بنا رہا ہے مگر وہ شخص ویڈٰیو میں دکھائی نہیں آرہا جس پر گمان کیا جا رہا ہے کہ یہ حریم شاہ کے شوہر کی جانب سے بنائی گئی ویڈیو ہے۔

اس کے ساتھ ہی حریم شاہ نے اپنے اکاؤنٹ پر ایک تصویر ڈالی جس میں وہ ٹیڈی بیئرز کےساتھ موجود ہیں۔

The post حریم شاہ کا شوہر منظرعام پر آگیا؟ تصاویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email