شہری کی ٹانگوں سے  خوفناک سانپ لپٹ گیا ،ویڈیو وائرل

شہری کی ٹانگوں سے خوفناک سانپ لپٹ گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

تفصیلات  کے مطابق مذکورہ واقعہ بھارت میں پیش آیا جہاں ایک شہری کی ٹانگوں سے سانپ لپٹ گیا اور اس نے دوسرے شخص کی مدد سے ہٹا کر سانپ کو مارڈالا۔

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اچانک ایک لمبا سانپ شہری کی ٹانگوں سے لپٹا گیا تاہم شہری نے گھبرانے کے بجائے سانپ کا منہ ہاتھوں سے دبوچ لیا۔

شہری نے سانپ کی گردن مروڑتے ہوئے اسے مارنے کی کوشش کی لیکن کوشش ناکام ہونے پر اسے زمین پر پھینک کر ڈنڈوں سے مار دیا۔

The post شہری کی ٹانگوں سے  خوفناک سانپ لپٹ گیا ،ویڈیو وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email