حکومت مندر کی دوبارہ تعمیر کرے گی، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ حکومت مندر کی دوبارہ تعمیر کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں رحیم یار خان کے گنیش مندر میں حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کی غفلت کا آئی جی پنجاب نوٹس لیں اور ملزمان کو گرفتار کریں۔

The post حکومت مندر کی دوبارہ تعمیر کرے گی، عمران خان appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email