آخر کار کشمیر کا حل کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق ہو گا ، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ آخر کار کشمیر کا حل کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ نہ بھارت 7 دہائیوں میں کشمیری عوام کی آزادی کی جدوجہد کو دبانے میں کامیاب ہوا ہے نہ  کبھی ہو گا۔

The post آخر کار کشمیر کا حل کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق ہو گا ، اسد عمر appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email