عائزہ خان کی دلکش تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ عائزہ خان کی دلکش تصویرسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

 اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سیاہ  رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اداکارہ کی پوسٹ کردہ تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویراور ویڈویوز کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

The post عائزہ خان کی دلکش تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email