ایمن خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ ایمن خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

ادکارہ ایمن خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

ایمن خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ ایمن کی اپنے شوہر اداکار منیب بٹ اور بیٹی کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official)

اداکارہ ایمن نے انسٹاگرام پر پوست کی جانے والی تصاویر کی کیپشن میں لکھا تھا فیملی ویکیشن۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official)

واضح رہے کہ اداکارہ ایمن خان انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post ایمن خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email