افغانستان کی صورتحال پر کل اہم اجلاس طلب

وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان کی صورتحال پر کل اہم اجلاس طلب کرلیا۔

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت افغانستان کی صورتحال پر اجلاس کل شام 5 بجے ہوگا۔

اجلاس میں افغانستان میں قیام امن اور پاکستان کی حکمت عملی کا جائزہ لیا جائے گا۔

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وزیر خارجہ، وزیر داخلہ وزیر دفاع اور عسکری قیادت شریک ہوگی۔

The post افغانستان کی صورتحال پر کل اہم اجلاس طلب appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email