آئمہ بیگ کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی گلوکارہ آئمہ بیگ کی ڈانس ویڈیو وائرل ہو گئی۔

گلوکارہ آئمہ بیگ کی اپنی بہن کی مایوں پر ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آئمہ بیگ اپنی بہن کومل بیگ کو ابٹن اور مہندی لگا رہی ہیں۔

اس دوران آئمہ بیگ اور ان کی سہیلیوں نے مختلف گانوں پر رقص بھی کیا۔

دوسری جانب کومل بیگ نے بھی اپنی انسٹا اسٹوریز پر شادی کی تقریبات سے متعلق مختلف تصاویر اور کلپس شیئر کئے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Salem AQ (@salemaq2)

یاد رہے کہ کومل بیگ کی شادی 6 اگست کو سلیم اے کیو کے ساتھ طے ہے۔

The post آئمہ بیگ کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email