تریشالا دت اپنے والد سنجے دت کیلئے شرمندگی کا باعث بن گئیں؛ شرمناک تصاویر وائرل

تریشالا دت اپنے والد سنجے دت کے لیے شرمندگی کا باعث بن گئیں۔

بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے دت کی بیٹی تریشالا دت کی غیر اخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

تریشالا دتکی وائرل تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ غیر مناسب ہرے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں اور سوئمنگ پول میں ہیں۔

تریشالا دت کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے۔

The post تریشالا دت اپنے والد سنجے دت کیلئے شرمندگی کا باعث بن گئیں؛ شرمناک تصاویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email