آئمہ بیگ کی ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی

آئمہ بیگ پاکستان کی ایک گلوکارہ اور سانگ رائٹر ہیں اور اب تک انہوں نے اپنی محنت اور قابلیت سے پاکستان اور اس سے باہر بھی بہت نام کمایا ہے۔

حال ہی میں پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے منظر عام پر آئی ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آئمہ بیگ اپنی ساتھی سہیلیوں کے ہمراہ ایک فیملی فنکشن میں ڈانس کر رہی ہیں۔

خیال رہے کہ آئمہ بیگ کی یہ ڈانس ویڈیو ان کی بہن کے مایوں کے فنکشن  کے دوران بنائی گئی ہے۔

اسکے علاوہ بھی آئمہ بیگ کی بہن کے مایوں کے فنکشن کی کچھ اور یادگار کمحے بھی منظر عام پر آئے ہیں۔

اس ویڈیو مین دیکھا جاسکتا ہے کہ آئمہ بیگ اپنی بہن کے ہمراہ موجود ہیں اور ان کی بہن کے ساتھ ابٹن کی رسم ادا کی جارہی ہے۔

The post آئمہ بیگ کی ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email