امریکی وزارت دفاع پینٹاگون کی عمارت کے قریب فائرنگ

امریکی وزارت دفاع پینٹاگون کی عمارت کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پینٹاگون کی عمارت سے قریب بس اسٹاپ کے پاس پیش آیا، فائرنگ کے باعث عمارت کو بند کر دیا گیا ہے۔

عمارت میں کسی کو آنے جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی جبکہ پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

The post امریکی وزارت دفاع پینٹاگون کی عمارت کے قریب فائرنگ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email