جنت مرزا کو کس کی یاد ستانے لگی؟

پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کو اسکردو کو یاد کرنے لگی۔

ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے اسکردو کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ صحرا میں سواری کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Jannat Mirza 🥀✨ (@jannatmirza_)

ویڈیو شیئر کرتے ہوئے جنت مرزا نے لکھا کہ کوئی مجھے واپس اسکردو چھوڑ آئے۔

ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ اپنے شمالی علاقہ جات کی تصاویر انسٹاگرام اکاؤنٹ کی زینت بھی بنا چکی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Jannat Mirza 🥀✨ (@jannatmirza_)

دوسری جانب پاکستان کے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاک ماڈل اور حال ہی میں لالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی اداکارہ جنت مرزا کو ٹک ٹاک پر 16 ملین صارفین نے فالو کرلیا ہے۔

واضح رہے کہ ٹک ٹاک فالوورز میں اضافے کے بعد جنت مرزا پاکستان کی وہ پہلی شخصیت بن گئی ہیں جنہیں کسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر 16 ملین صارفین نے فالو کیا ہوا ہے۔

The post جنت مرزا کو کس کی یاد ستانے لگی؟ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email