موج مستیاں کرتے جنت مرزا کی نئی ویڈیو وائرل

پاکستانی ٹک ٹاک ماڈل اور اداکارہ جنت مرزا کی موج مستیاں کرتے ہوئے نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق جنت مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک نئی ویڈیو پوسٹ کی جو دیکھتے ہی دیکھتے خوب وائرل ہوگئی، اس ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیاجارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Jannat Mirza 🥀✨ (@jannatmirza_)

پاکستان کے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی جنت مرزا نے ملک کی نمبر ون ٹک ٹاک ماڈل ہونے کا اعزاز بھی اپنے نام کر رکھا ہے ،ان کے چاہنے والے نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ممالک میں بھی موجود ہیں۔

انہوں  نے اس ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے کہ کوئی مجھے واپس اسکردو چھوڑ آئے ،ویڈیو میں وہ صحرا میں سواری کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔

واضح رہے کہ حال ہی میں لالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی اداکارہ جنت مرزا کو ٹک ٹاک پر 16 ملین صارفین نے فالو کرلیا ہے۔

The post موج مستیاں کرتے جنت مرزا کی نئی ویڈیو وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email