ہنی سنگھ کو زندگی کا سب سے بڑا غم مل گیا ،پورے بھارت میں سوگ کی فضا

بالی ووڈ کے معروف گلوکار اور موسیقار یویو ہنی سنگھ کی اہلیہ شالینی تالوار نے شوہر کے خلاف گھریلو تشدد جنسی و ذہنی ہراسانی اور معاشی تشدد کا مقدمہ دائر کردیا۔

 میڈیا رپورٹس کے مطابق یویو ہنی سنگھ کی اہلیہ نے پروٹیکشن آف ویمن فرام ڈومیسٹک وائلینس ایکٹ کے تحت نئی دہلی کی ٹس ہزاری کورٹ میں درخواست جمع کروائی۔

عدالت میں ہنی سنگھ کی اہلیہ کے وکلا عدالت میں پیش ہوئے اور درخواست جمع کروائی۔

عدالت نے ہنی سنگھ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے 28 اگست کو جواب بھی طلب کرلیا۔

خیال رہے کہ سال 2014 میں پروگرام را اسٹار میں ہنی سنگھ نے اپنی اہلیہ کو متعارف کروایا تھا، جس پر سب حیران تھے کہ انھوں نے بالی ووڈ میں بڑے پروجیکٹس سے قبل ہی شادی کرلی تھی۔

The post ہنی سنگھ کو زندگی کا سب سے بڑا غم مل گیا ،پورے بھارت میں سوگ کی فضا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email