خالد منصور کو وزیراعظم عمران خان کا معاون خصوصی تعنیات کر دیا گیا

خالد منصور کو وزیراعظم عمران خان کا معاون خصوصی تعنیات کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق خالد منصور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سی پیک افیئرز ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق خالد منصور کی تعیناتی اعزازی بنیادوں پر کی گئی ہے۔

The post خالد منصور کو وزیراعظم عمران خان کا معاون خصوصی تعنیات کر دیا گیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email