عاصم سلیم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی کے عہدے سے سبکدوش

عاصم سلیم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی کے عہدے سے سبکدوش ہوگئے ہے۔

ذرائع کے مطابق عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی اطلاعات کی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوتے وقت ہی سی پیک اتھارٹی کو بھی خیر آباد کہنا چاہتے تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سی پیک اتھارٹی کے قیام کے عمل کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے رکے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ سی پیک فیز ٹو کو جامع شکل دلوانے، اتھارٹی کا قیام باضابطہ ہونے کا ٹاسک مکمل ہونے پر سبکدوشی کا فیصلہ کیا ہے۔

The post عاصم سلیم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی کے عہدے سے سبکدوش appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email