نمرہ خان دوسری شادی کب کر رہی ہیں؟ اداکارہ نے بتا دیا

گزشتہ سال لاک ڈاؤن کے دوران خاموشی سے نکاح کرنے والی پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ و ماڈل نمرہ خان کی شوہر سے طلاق کی خبریں سوشل میڈیاپرکافی زیر بحث رہیں،  تاہم انہوں نے کبھی اس حوالے سے کوئی بات نہیں کی۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق نمرہ خان نے حالیہ انٹرویو میں اپنے نکاح کے ختم ہونے کے حوالے سے کوئی بھی بات کرنے سے گریز کیا لیکن میزبان کے اصرار پر بس انہوں نے یہ بتایا کہ والدین ان کے لیے رشتہ تلاش کررہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nimra Khan 🧿 (@nimrakhan_official)

 

The post خاموشی سے نکاح کرنے والی نمرہ خان کی شوہر سے علیحدگی ؟ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email