کنزہ ہاشمی کی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ گیرو رنگ کا لباس  زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

 کنزہ ہاشمی کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

واضح رہے کنزہ ہاشمی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ اسنٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

The post کنزہ ہاشمی کی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email