گلوکار شہزاد رائے کا نیا گانا ریلیز

معروف گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے نیا گانا ریلیز کردیا ہے۔

انہوں نے یہ گانا اپنے لہو اور اپنے قلم سے آزادی کا علم بلند کرنے والوں اور کشمیر سے فلسطین تک مظالم کے سامنے ڈٹ جانے والے بچوں کے نام کیا ہے۔

 اس گانے کی دُھن شانی حیدر نے ترتیب دی ہے اور ویڈیو کے ڈائریکٹر فیصل قریشی ہیں جبکہ اس کی تیاری میں ندیم اسد اور فیض فاؤنڈیشن کا بھی تعاون حاصل رہا۔

The post گلوکار شہزاد رائے کا نیا گانا ریلیز appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email