ایمن خان کی فیملی کے ساتھ سیرو تفریح کی تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی اداکارہ ایمن خان اور منیب بٹ سیرو تفریح  کے لیے پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایمن اور منیب اس وقت ہنزہ میں موجود ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official)

ایمن خان اس وقت اپنے شوہر کے ہمراہ ہنزہ  کے دورے پر ہیں، جہاں دونوں اسٹارز اپنے وقت کو خوب انجوائے کر رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official)

اداکارہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر منیب اور اپمنی بیٹی کے ساتھ تصاویر شیئر کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official)

اداکارہ ایمن کی فیملی کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official)

The post ایمن خان کی فیملی کے ساتھ سیرو تفریح کی تصاویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email