اقرا عزیز کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اقرا عزیز کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ اقرا عزیز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی  تصاویر پوسٹ کی ہہں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN🇵🇰 (@iiqraaziz)

اقرا عزیز کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ نے سرخ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا بے جو اداکارہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

 انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر پر مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی خوبصورتی کی تعریف کی جا رہی ہے۔

اداکارہ نے چند گھنٹوں پہلے یہ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی جسے اب تک ہزاروں لوگ پسند کر چکے ہیں۔

The post اقرا عزیز کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email