مہنگا ترین پل برساتی پانی میں بہہ گیا

13 کروڑ کی لاگت سے بننے والا پل منہدم ہو کر برساتی پانی میں بہہ گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست بہار میں مہنگا ترین یہ پل گزشتہ 6 برسوں سے زیر تعمیر تھا، اور اب تک اس کے صرف 16 پلر بنائے گئے تھے۔

واضح رہے کہ 13 کروڑ کی لاگت سے بننے والا یہ پل ندی میں معمولی برساتی پانی میں بہہ گیا۔

 جبکہ اس پل کا سنگ بنیاد 2015 میں رکھا گیا تھا۔

The post مہنگا ترین پل برساتی پانی میں بہہ گیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email