سندھ حکومت نے لیاقت علی خان کے بیٹے کے اخراجات اٹھانے کا اعلان کردیا ہے ،مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ سندھ حکومت نے قائد ملت لیاقت علی خان کے بیٹے کے اخراجات اٹھانے کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ پاکستان کے پہلے وزیراعظم کی فیملی کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ اکبر علی خان کے روزہ مرہ اخراجات بھی سندھ حکومت برداشت کرے گی ، وزیراعلیٰ سندھ  مراد علی شاہ نے فیصلے کی منظوری دے دی ہے۔

The post سندھ حکومت نے لیاقت علی خان کے بیٹے کے اخراجات اٹھانے کا اعلان کردیا ہے ،مرتضیٰ وہاب appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email