مسلم لیگ ن قائم دائم ہےاور قائم دائم ہی رہیگی، خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن قائم دائم ہےاور قائم دائم  ہی رہیگی۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ مسلم لیگ ن اللّٰہ کے فضل سے قائم دائم ہےاور قائم دائم رہیگی، ہمیں توڑنے کی سازش کرنیوالے ایک ایک کرکے خود ٹوٹیں گے۔

انھوں نے مزید لکھا ہے کہ شیخ چلی منتظررہو! دیکھتے ہیں کون انگلیاں کاٹتا ہے؟، آمرانہ ذہنیت کے حامل جھوٹےمسخرے حکمرانوں سے ذہنیت ،رویے اورطرزعمل کے بغیر مذاکرات کرنا بیکار ہے۔

The post مسلم لیگ ن قائم دائم ہےاور قائم دائم ہی رہیگی، خواجہ سعد رفیق appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email