پولیو ڈیوٹی پر جانے والے ہیڈ کانسٹیبل دلاورخان کی شہادت پردل رنجیدہ ہے ، شہباز گل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ ڈی آئی خان میں  پولیو ڈیوٹی پر جانے والے ہیڈ کانسٹیبل دلاورخان کی شہادت کی افسوسناک خبر پردل رنجیدہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ پولیس کےجوانوں ویکسینیشن ٹیمز اور امدادی کارکنوں کی بہادری کی بدولت جلد ہی پاکستان پولیو فری ممالک کی فہرست میں شامل ہوگا۔

The post پولیو ڈیوٹی پر جانے والے ہیڈ کانسٹیبل دلاورخان کی شہادت پردل رنجیدہ ہے ، شہباز گل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email