ترکی: آتشزدگی میں مزید 8 افراد جان کی بازی ہار گئے

ترکی کی آتشزدگی میں مزید 8  افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ترکی میں لگی آتشزدگی پر چھ روز بعد بھی  قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔

غیرملکی میڈیا نے بتایا ہے کہ 13 جہاز 45 ہیلی کاپٹر ڈرون اور 828 فائر فائٹنگ گاڑیاں آگ بجھانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔

واضح رہے کہ یورپی یونین کی جانب سے 3 فائر فائٹنگ طیارے ترکی کے مشکل حالات میں مدد کرنے پہنچ گئے ہیں۔

The post ترکی: آتشزدگی میں مزید 8 افراد جان کی بازی ہار گئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email