کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ نے ایس آر ایس پی کے تعاون سے بننے والی دو میگاواٹ گولین(برموغ) پاؤر پراجیکٹ کا دورہ کیا۔کمانڈنٹ چترال نے پراجیکٹ پرہونے والی کام کی رفتار کا جائزہ لیا اور اطمینان کا اظہار کیا۔مذکورہ پاؤر پراجیکٹ ایس آر ایس پی کی تعاون سے چترال ٹاون کیلئے 28کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیرہورہی ہے۔جس سے چترال ٹاون کیلئے بجلی میسر آسکے گی۔اور یہ پراجیکٹ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔دورے میں ایس آر ایس پی (PATRIP) کے پراجیکٹ منیجر خادم اللہ بھی ان کے ہمراہ موجو د تھے۔پراجیکٹ کے بارے میں کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کو بریفنگ دی گئی۔
چترال ٹاون کے لوگوں کی نظریں اس بجلی گھر پر لگی ہوئی ہے۔اور کمانڈنٹ چترال کے پراجیکٹ پر ہونے والی کام کا جائزہ اور اطمنان کے اظہار سے یقیناًچترال ٹاون کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑیگی اور بجلی گھر چالو ہونے سے چترال ٹاون کے لوگ جو کہ کئی عرصے سے بجلی کے ناروا ، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور کم وولٹیج سے دوچار ہیں،چھٹکارا پائینگے۔
دیگر موضوعات میں
نگران وزیر اعظم کا دورہ ہنزہ، گلگت بلتستان بھر میں بجلی کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
14 ستمبر 2023
مدک لشٹ چترال میں آعاخان یوتھ اینڈ سپورٹس بورڈ کی طرف سے موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے آگہی واک
2 ستمبر 2023
راکاپوشی بیس کیمپ کے قریب مقامی نوجوان نے کوہ پیما کی لاش دریافت کرتے ہوئے دہائیوں پرانے اسرار سے پردہ اٹھایا
12 اگست 2023
کھوار لوک ادب میں خواتین کے نکتہ نظر” کے موضوع پر سیمیناراور لوک گیت “لوواہ” کی تقریب رونمائی
8 اگست 2023
استاد الاساتذہ ناجی خان ناجی مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس اور “ضرب قلم” کی تقریب رونمائی
7 اگست 2023
دریائے چترال میں طغیانی سے سیاحتی مقام ایون میں کئی گھر اور وسیع ایریا زیر آب آگئے ہیں
20 جولائی 2023
دنین لشٹ کے وی سی سی کے ممبران کا ڈی ایف او وائلڈ لائف اور صدر فیض الرحمن کی مبینہ طور پر کروڑوں روپے کے کرپشن کے خلاف احتجاج
18 جولائی 2023
پولیس ملازمین کے فلاح بہبود کے لئے ویلفر فنڈ کا اطلاق، ریجنل پولیس آفیسر کی خصوصی احکامات
17 جولائی 2023