کیا آپ پہچان سکتے ہیں کہ اس تصویر میں پاکستان شوبز انڈسٹری کی کونسی معروف ماڈل اور اداکارہ موجود ہیں؟
نہیں تو ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ تصویر موجودہ دور کی پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ زارا نور عباس کی ہے۔
View this post on Instagram
جی ہاں، اداکارہ زارا نور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے بچپن کی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔
پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ فراک زیب تن کی ہوئی ہیں اور ان کے ساتھ ایک بچہ موجود ہے جو ان کا بھائی ہے۔
View this post on Instagram
واضح رہے انسان کی زندگی کا سب سے سنہرا دوراس کا بچپن ہوتا ہے۔
The post یہ چھوٹی بچی اب کونسی معروف اداکارہ ہیں؟ appeared first on .