ساحل سمندر پر عروہ حسین کی دلچسپ تصاویر

پاکستان شوبز اندسٹری کی اداکارہ عروہ حسین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

عروہ حسین نے انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ عروہ کو ساحل کے قریب دیکھا جاسکتا ہے۔

ان تصاویر میں عروہ حسین پیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

عروہ حسین کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں عروہ بلیک کلر کی فراک زین تن کی ہوئی تھیں۔

اس سے قبل عروہ کی جانب سے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ عروہ کو موسم انجوائے کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

اس سے قبل پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ عروہ کو دیسی لک میں دیکھا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

اداکارہ اس انداز میں نہایت خوبصورت لگ رہی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

خیال رہے کہ اداکارہ عروہ حسین انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post ساحل سمندر پر عروہ حسین کی دلچسپ تصاویر appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email