اداکارہ ایمن خان نے اپنا سنڈے کیسے منایا؟

پاکستانی اداکارہ ایمن خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

ایمن خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official)

شئیر کی گئی تصاویر کے کیپشن میں ایمن خان نے لکھا کہ ناشتہ اور کھانا۔

ایمن خان کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی  تصاویر پوسٹ کی تھیں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ گلابی رنگ کا لباس پہنی ہوئی تھیں۔

اس سے قبل ایمن خان اور منیب بٹ کی جانب سے سوشل اکاؤنٹ سے اپنے نئے سفر کی تصاویر شیئر کی گئیں تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Muneeb Butt (@muneeb_butt)

 ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ ایمن خان نے منیب بٹ کو اپنے سفر کا ساتھ بتایا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official)

اداکار منیب بٹ کے پوسٹ سے معلوم ہوا تھا کہ یہ جوڑی استنبول پہنچی ہے۔

خیال رہے کہ ایمن خان اور منیب بٹ نے نومبر 2018 میں شادی کی اور ان کے ہاں اگست 2019 میں بیٹی امل خان کی پیدائش ہوئی تھی۔

The post اداکارہ ایمن خان نے اپنا سنڈے کیسے منایا؟ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email