حریم شاہ کی نئی ڈانس ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی متنازعہ ٹک ٹاک اسٹار و اداکارہ حریم شاہ  کی ڈانس ویڈیوز وائرل ہوگئی ہیں۔

حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرمتعدد ویڈیوز پوسٹ کی ہیں۔

شئیر کی گئی ویڈیوز میں حریم شاہ بھارتی گانے پر ڈانس کر رہی ہیں۔

اس سے قبل حریم شاہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

شئیر کی گئی ویڈیو میں حریم شاہ بھارتی گانے پر ڈانس کر رہی تھیں۔

اس سے قبل حریم شاہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی اور بلال شاہ  کی ویڈیو کال پوسٹ کی تھی۔

ویڈیو میں حریم شاہ اور بلال شاہ کو بات کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

اس سے قبل حریم شاہ نے کچھ ویڈیوز پوسٹ کی تھیں جس میں دیکھا گیا تھا کہ  وہ اپنے شوہر بلال شاہ کے ہمراہ موجود ہیں۔

حریم شاہ نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی پہچان بنائی، آئے روز وہ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ان کی متعدد ویڈیو سیاسی شخصیات اور اداکاروں کے ساتھ سوشل میڈیا پر موجود ہیں۔

The post حریم شاہ کی نئی ڈانس ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email