اداکارہ عائشہ عمر ایک بار پھر تنقید کا شکار ،تصاویر وائرل

پاکستان کی نامور ماڈل و اداکارہ عائشہ عمر اپنے لباس کی وجہ سے ایک بار پھر شدید تنقید کا شکار ہوگئیں۔

عائشہ عمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے صارفین کی جانب سے سخت ناپسند کیا جارہا ہے ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

ان تصاویر کی وجہ سے اداکارہ کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

اس سے قبل عائشہ عمر اور شعیب ملک کے فیشن شوٹ کی نئی تصاویر  وائرل ہوئی تھیں۔

حال ہی میں ماڈل عائشہ عمر اور کرکٹر شعیب ملک کا ایک میگزین کے لئے فوٹو شوٹ ہوا تھا جس کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا تھا۔

کرکٹر شعیب ملک  کو اس فوٹو شوٹ پر صارفین کی کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے جبکہ ماڈل عائشہ عمر کو بھی  نشانہ بنایا گیا تھا۔

سوشل میڈیا صارفین نے جہاں فوٹو شوٹ کی تعریف کی تو وہیں کچھ صارفین کی جانب سے سخت ناپسندیدگی کا اظہار بھی کیا گیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

خیال رہے کہ عائشہ عمر اکثر اپنے لباس کے انتخاب اور جرات مندانہ شخصیت کے لئے مداحوں کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنتی ہیں لیکن وہ اپنی پسند پر اتنا پراعتماد ہیں کہ وہ زیادہ تر مغربی اور جرات مندانہ لباس پہننا پسند کرتی ہیں۔

دوسری جانب شعیب ملک نے بھی اس فوٹو شوٹ کو انسٹاگرام پر شئیر کیا جس میں انہوں نے کہا کہ مجھے ہمیشہ اپنے دوستوں کے ساتھ کام کرکے خوشی محسوس ہوتی ہے، مجھے عائشہ عمر کے ساتھ کام کرکے مزہ آیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Shoaib Malik (@realshoaibmalik)

اس سے پہلے بھی دونوں کو بولڈ فوٹو شوٹ پر صارفین کی طرف سے بہت تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا اور ان کی وائرل تصاویر پر مزاحیہ جوابات اور تبصرے موصول ہوئے تھے۔

The post اداکارہ عائشہ عمر ایک بار پھر تنقید کا شکار ،تصاویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email