مشیر خزانہ کی ایف بی آر چیئرمین اور ٹیم کو بہترین ٹیکس محصولات جمع کرنے پر مبارکباد

مشیر خزانہ شوکت ترین نے ایف بی آر چیئرمین اور ٹیم کو بہترین ٹیکس محصولات جمع کرنے پر مبارکباد دی ہے۔

 شوکت ترین نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ لگاتار چار ماہ سے ٹیکس کلیکشن ہدف ماہانہ ہدف سے زائد رہا۔

انہوں نے کہا کہ ایف بی آر چیئرمین اور ٹیم کو سراہتے ہوئے کہا کہ بہت اچھے ایف بی آر آگے بڑھتے جاؤ۔

The post مشیر خزانہ کی ایف بی آر چیئرمین اور ٹیم کو بہترین ٹیکس محصولات جمع کرنے پر مبارکباد appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email