ژالے سرحدی کی اداکارہ منشا کے ہمراہ تصاویر وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ژالے سرحدی کی اداکارہ منشا پاشا کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ژالے کے ساتھ منشا پاشا بھی موجواد ہیں

ان تصاویر میں دونوں اداکارائیں بہت خوش نظر آرہی ہیں۔

اس سے قبل ژالے سرحدی کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ گلابی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ  کو مغربی لباس میں دیکھا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

خیال رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

The post ژالے سرحدی کی اداکارہ منشا کے ہمراہ تصاویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email