حبا بخاری کی سادگی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستانی اداکارہ حبا بخاری کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حبا بخاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hiba Bukhari (@hiba_bukhariofficial)

اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ ہرے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

حبا بخاری کی تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hiba Bukhari (@hiba_bukhariofficial)

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ لال اور اسکن رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

اس سے قبل حبا بخاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hiba Bukhari (@hiba_bukhariofficial)

اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ سفید اور کالے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hiba Bukhari (@hiba_bukhariofficial)

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ کسی سوچ میں گم تھیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ حبا بخاری سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post حبا بخاری کی سادگی کے سوشل میڈیا پر چرچے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email