عائزہ خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان کی ہردلعزیز اداکارہ عائزہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

عائزہ خان کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی  نئی تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ گلابی رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

عائزہ خان نے اس لباس کے ساتھ جس جیولری کا انتحاب کیا ہے وہ انکی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی ہے۔

اداکارہ کی تصاویر پر مداحوں ک جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر پوسٹ کی  تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

عائزہ خان کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ سفید رنگ کا لباس پہنی ہوئی تھیں جو انکی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

یاد رہے کہ اس سے قبل عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی  تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ لال رنگ کا لباس پہنی ہوئی تھیں۔

 تصاویر میں اداکارہ عائزہ خان کو بہت خوش دیکھا گیا تھا۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

عائزہ خان کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ پیلے رنگ کا غرارہ پہنی ہوئی تھیں جو انکی خوبصورتی میں اضافہ کر رہا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

واضح رہے کہ عائزہ خان فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنے مداحوں کے ساتھ نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہی ہیں۔

The post عائزہ خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email