کلفٹن کے قریب رینجرز مقابلہ، 1 ڈاکو ہلاک

کراچی کے علاقے کلفٹن بوٹ بیسن سگنل کے قریب ڈاکوؤں اور رینجرز کے درمیان مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں 1 ڈاکو ہلاک ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق چھیپا ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے ڈاکو کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے، ہلاک ہونے والے ڈاکو کی عمر 24 سال ہے، جبکہ شناخت تاحال نہ ہوسکی۔

The post کلفٹن کے قریب رینجرز مقابلہ، 1 ڈاکو ہلاک appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email