منوڑہ کے ساحل کا تزئین و آرائش کے بعد خوبصورت منظر

منوڑہ کے ساحل کے تزئین و آرائش کے بعد خوبصورت مناظر سامنے آگئے۔

کراچی میں ساحلوں کی محدود ہوتی تعداد کے باعث پریشان شہریوں کے لیے منوڑہ ساحل کی صورت میں ایک بہترین تفریح گاہ قائم کردی گئی ہے۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر اس خوبصورت جگہ کی تصاویر شئیر کی ہیں۔

The post منوڑہ کے ساحل کا تزئین و آرائش کے بعد خوبصورت منظر appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email