انشاللہ پاکستان تمام میچ جیتے گا،معاون خصوصی شہبازگل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہبازگل نے کہا ہے کہ  انشاللہ پاکستان تمام میچ جیتے گا۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہبازگل کا سماجی ربطے کی ویب سایٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ آصف علی آپ نے دل خوش کر دیا۔

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہبازگل کا کہنا تھا کہ پوری قوم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہبازگل کا مزید کہنا تھا کہ افغانستان ٹیم نے بھی اچھا میچ کھیلا ہے۔

The post انشاللہ پاکستان تمام میچ جیتے گا،معاون خصوصی شہبازگل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email