گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید نئے کیسز رپورٹ،این سی اوسی

این سی اوسی  کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 658 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق این سی اوسی  کا کہنا ہے کہ این سی اوسی  کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 658 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 10 افراد انتقال کر گئے۔

این سی اوسی  کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 کھنٹوں کے دوران 45 ہزار 690 کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔

این سی اوسی  کا مزید کہنا ہے کہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.44 فیصد ہو گئی۔

The post گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید نئے کیسز رپورٹ،این سی اوسی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email