حلقہ این اے 133 صمنی انتخاب:پی ٹی آئی کے امیدوار کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال آج ہوگی

حلقہ این اے 133 صمنی انتخاب کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار جمشید اقبال چیمہ کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال آج ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار جمیشد اقبال چیمہ کے کاغذات نامزدگی پر تجویز کنندہ سے متعلق اعتراض دائر ہوچکا ہے۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے نے جمشید اقبال چیمہ کے کاغذات پر اعتراض دائر کررکھا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار جمشید اقبال چیمہ ریٹرنگ افسر کے روبرو پیش ہوں گے۔

The post حلقہ این اے 133 صمنی انتخاب:پی ٹی آئی کے امیدوار کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال آج ہوگی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email