علیزے شاہ  کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو سیلفی لیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

علیزے شاہ  کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل علیزے شاہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اپنی چند تصاویر شیئر کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

پوسٹ کردہ تصاویر پر میں اداکارہ بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

یاد رہے کہ اس سے قبل اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک تصویر شیئر کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ تصویر پر میں اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں ۔

واضح رہے کہ اداکارہ علیزے شاہ پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post علیزے شاہ  کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email