مایا علی کی دلکش تصاویر وائرل

پاکستانی اداکارہ مایا علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

مایا علی کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ سفید رنگ کا فراک پہنی ہوئی ہیں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

اداکارہ کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ مغربی طرز کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔

خیال رہے کہ اداکارہ مایا علی کے انسٹاگرام پر 6 ملین فالووز پورے ہوچکے ہیں جس حوالے سے انہوں نے ایک سٹ بھی جاری کی تھی۔

The post مایا علی کی دلکش تصاویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email