وزیرِ اعظم سے رکنِ قومی اسمبلی امجد خان نیازی کی ملاقات

وزیرِ اعظم عمران خان سے رکنِ قومی اسمبلی امجد خان نیازی نے ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں ملکی صورتحال اور میانوالی میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو کی گئی۔

 ملاقات میں ترقیاتی منصوبوں سے میانوالی میں پیدا ہونے والے روزگار کے مواقع پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

The post وزیرِ اعظم سے رکنِ قومی اسمبلی امجد خان نیازی کی ملاقات appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email