کراچی، بورڈ آفس کے قریب پیٹرول پمپ پر دھماکہ

کراچی میں بورڈ آفس کے قریب پیٹرول پمپ پر دھماکہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دھماکے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے ہیں، زخمیوں میں بیشتر موٹر سائیکل سوار افراد شامل ہیں۔

رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ہے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

The post کراچی، بورڈ آفس کے قریب پیٹرول پمپ پر دھماکہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email