غربت میں کمی حکومت کی پیدوار کے ذریعے ترقی پر مبنی پالیسیوں کانتیجہ ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ غربت میں کمی حکومت کی پیدوار کے ذریعے ترقی پر مبنی پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ غربت سے متعلق عالمی بینک کے جائزہ کے مطابق پاکستان میں شرح غربت میں کمی ہے، مالی سال 2021 میں شرح غربت گزشتہ سال کے 5.3 فیصد سے کم ہو کر 4.8 فیصد ہوگئی ہے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ غربت میں کمی حکومت کی پیدوار کے ذریعے ترقی و روزگار پر مبنی پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔

The post غربت میں کمی حکومت کی پیدوار کے ذریعے ترقی پر مبنی پالیسیوں کانتیجہ ہے، وزیر اعظم appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email